بلوچ یکجہتی کمیٹی گوادر نے 30 ستمبر کو گوادر میں جیمڑی شھیدانی چار راہ پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
بی وائی سی گوادر کے بیان میں کہا گیا بنیادی انسانی حقوق، ماہی گیروں کے معاشی استحصال اور جبری گمشدگیوں کو روکنے کے لیے ہم ہر آواز کی حمایت کرتے ہیں۔
بی وائی سی نے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی قیادت میں ہونے والے جلسے میں طالب علم، استاد، ماہی گیر، دکاندار اور دیگر شہریوں کو شرکت کی اپیل کی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔