گوادر: محمد علی جنا ح کے مجسمے کو بم سے اڑادیا گیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع گوادر میں میرین ڈرائیو پر نصب بانی پاکستانی محمد علی جناح کے مجسمے کو نامعلوم افراد نے دستی بم سے اڑا دیا ہے۔

جس کے نتیجے میں مجسمہ مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔

سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سر آپریشن شروع کردی ہے۔

واضع رہے کہ گوادر میں سخت سیکورٹی کے باوجود چینی انجینئرز اور سیکورٹی فورسز سمیت سرکاری املاک کو نشانہ بنایا جارہا ہے اور انکی ذمہ داری بلوچ مسلح آزادی پسندیں تنظیمیں لے رہی ہیں۔

گذشتہ مہینے گوادر میں چینی انجینئرز پر بی ایل اے کی فدائی حملے کے بعد فورسز نے اب تک 15 سے زائد مقامی لوگوں کو حراست میں لیکر کیا ہے جن میں محض تین چار کو چھوڑ دیا گیا ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment