مظالم، جبر اور قبضے کے خلاف مزاحمت ہی آزادی اور وقار کا واحد راستہ ہے، رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

0
289

بلوچ آزادی پسند رہنما،بی ایس او کے سابق چئیرمین اور بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلوچ طلبا کو سلاخوں کے پیچھے ڈالنے سے پاکستان اور اس کی کٹھ پتلیوں کی مقبوضہ بلوچستان میں تعلیم مخالف پالیسی بے نقاب ہو گئی۔

بلوچ دانشور،آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ

بلوچ طلبا کو سلاخوں کے پیچھے ڈالنے سے پاکستان اور اس کی کٹھ پتلیوں کی مقبوضہ بلوچستان میں تعلیم مخالف پالیسی بے نقاب ہو گئی۔ طلباء کا کھڑا ہونا حوصلہ افزا ہے۔ ناانصافیوں، مظالم، جبر اور قبضے کے خلاف مزاحمت ہی آزادی اور وقار کا واحد راستہ ہے۔ میں طلباء کے ساتھ کھڑا ہوں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here