ضلع آواران:پیراندر فوجی قافلے پر حملہ درجن سے زائد اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پیر اندر پاکستانی فوج پر تباہ کن حملوں درجن سے زائد اہلکاروں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات

ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق گھات لگائے مسلح افراد نے پیراندر کے علاقے کنہرہ میں چار فوجی گاڑیوں اور چار موٹر سائیکلوں کے قافلے پر حملہ کیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق گھات لگائے مسلح افراد نے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا اور حملہ شدید ہونے کی وجہ سے پورا علاقہ دھماکوں اور فائرنگ سے گھونج اُٹھا ہے۔اطلاعات ہیں کہ ایک گاڑی حملے میں کی وجہ سے الُٹ گئی جبکہ یگر تمام گاڑیاں حملے کی ذد میں آئے ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں درجن سے زائد فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment