دشمن کا ساتھ دینے والے بلوچوں کویاد رکھنا چائیے کہ انکی حالت بہاریوں جیسا ہو گا،رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسندرہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وہ بلوچ جو پاکستانی استعماری قوتوں کے ساتھ بلوچستان کی جاری آزادی کی تحریک کے خلاف لڑ رہے ہیں،بنگلہ دیش کے بہاریوں کی تاریک کو مت بھولیں۔

آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے گزشتہ دن سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہاتھا کہ

بلوچ جو پاکستانی استعماری قوتوں کے ساتھ بلوچستان کی جاری آزادی کی تحریک کے خلاف لڑ رہے ہیں، اپنی اور اپنے بچوں کی شہرت اور مستقبل کو تاریک کر رہے ہیں۔ ایسے بلوچوں کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ پنجابی انہیں چھوڑ گے گا جیسا کہ انہوں نے بنگلہ دیش کے بہاریوں کو چھوڑ دیا۔

Share This Article
Leave a Comment