بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں اتوار کی شام 6 بجے پیری ہوٹل کے مقام پر سی پیک روٹ پر قائم پاکستانی فوجی کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔
اس حملے میں بھاری اور خود کار ہتھیاروں سے فوج کو نشانہ بنایا گیا۔
علاقائی ذرائع کے مطابق یہ حملہ ایک گھنٹے تک شدت سے جاری رہا۔
علاقے میں دور تک فائرنگ اور بم دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
حملے میں فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔