ضلع آواران میں پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ،ہلاکتوں کی اطلاعات

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

ضلع آواران کے علاقے گشانگ میں نامعلوم افراد نے آج شام راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے،علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ شدید تھا اور دھماکوں اور فائرنگ سے پورا علاقہ گھونج اُٹھا ہے۔

اطلاعات ہیں کہ اس حملے میں قابض پاکستانی فورسز کو بھاری جانی نقصان کا سامنا رہا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment