یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات 8 بجے ہمارے سرمچاروں نے تربت کے مرکزی شہر میں شاپور ہوٹل کے قریب ایک شراب کے اڈے کے سامنے ایف سی کے دو گشتی موٹر سائیکل سوار اہلکاروں پر دستی بمب سے حملہ کیا۔
حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔
ہم اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔