جھاؤ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے ایک پاکستانی فوجی ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ میں ایک پاکستانی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔

ضلع آوران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق ایک فوجی اہلکار کی لاش کو واجہ باغ جھاؤ کے ہسپتال میں لایا گیا،مقامی انتظامیہ کے مطابق فوجی کے سر میں گولی لگنے سے وہ ہلاک ہوا ہے،۔

تاہم فوجی اہلکاروں نے اس حوالے سے کچھ بتانے سے گریز کیا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment