افغانستان: نمروزمیں طالبان ہاتھوں بلوچوں کی گرفتاری کی خبر کی وضاحت

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

گذشتہ روز افغانستان کے صوبے نمروز پر طالبان کے قبضے کی خبر دنیا بھر کی میڈیا کی طرح سنگرکی نیوز ویب سائٹ پر بھی شائع ہوگئی تھی ۔

لیکن اس خبر میں ہماری جانب سے طالبان کے ہاتھوں وہاں موجود بلوچوں کی گرفتاری کا ذکر کیا گیا ہے جو درست نہیں ہے۔

اصل میں خبر میں بلوچوں کی گرفتاری کا محرک ایک ویڈیو بنا تھاجو دراصل ایک پرانا ویڈیو تھا جس کا ہمیں علم نہیں تھا۔

ہم سنگر میڈیا ہاؤس کی جانب سے اس بات کی وضاحت کرنا چاہتے ہیں کہ نمروز میں بلوچ قبائل کاکوئی بھی فرد طالبان کے ہاتھوں گرفتار نہیں ہواہے۔

اور ہم اس خبر کی اشاعت پر وہاں کے بلوچوں سے معذرت چاہتے ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment