ضلع کیچ: تمپ میں ایک فوجی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے،بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں ایک پاکستانی فوجی کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کل ہفتہ کی شام سات بجے سرمچاروں نے تمپ اسپی کہن میں بانپیر کنڈگ کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر رائفل حملے میں ایک اہلکار کو نشانہ بناکر ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج اور انکے معاون کاروں پر حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Share This Article
Leave a Comment