ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدہ بعدعالمی طاقتوں کیلئے یہ سمجھنا کافی ہے کہ پاکستان کیسی ریاست ہے۔ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی کے عامل ریاست پاکستان کی پالسیوں کو عالمی طاقتوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ

ایک مذہبی انتہا پسند تنظیم ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدے کے بعد، پاکستانی فوج فرانسیسی سفیر کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دینے کو ہے۔ عالمی طاقتوں کیلئے یہ سمجھنا کافی ہے کہ پاکستان کیسی ریاست ہے۔

ایک اور ٹیوٹ میں آزادی پسند رہنما نے کہا ہے کہ

ایران میں دو بلوچ مہاجرین کو ہلاک کیا گیا۔ اسی ماہ اپریل میں افغانستان میں چار بلوچ مہاجرین ہلاک کئے گئے تھے۔ ہم مہذب دنیا سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بلوچ مہاجرین کی حفاظت کریں جو پاکستانی بدنام زمانہ ایجنسیوں کے ذریعہ مسلسل ہلاک ہورہے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment