کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد جانبحق ہوگئے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے دارلاحکومت کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک زور دار دھماکہ ہوا اور آگ لگنے سے پانچ افراد جانبحق ہوئیں ہیں۔

گذشتہ رات گئے دیر پیش آنے والے واقعے میں جانبحق ہونے والے افراد بی ایم سی منتقل کر دیا گیا۔

ایدھی سروس کے رضا کاروں کے مطابق جانبحق افراد کی تاحال شناخت نہ ہوسکی تاہم ان کی عمریں 30 سے چالیس سال کے درمیان ہیں۔

ایک مقامی ذرائع کے مطابق گیس سلنڈر میں آگ ایل پی جی گودام میں لگا تھا۔

Share This Article
Leave a Comment