Home انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

یحییٰ سنوار سے حساب چُکتا کر دیا مگرجنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو ’ہولوکاسٹ کے بعد سے اپنے لوگوں کے بد ترین قتلِ عام میں ملوث فرد قرار دیا۔‘ ان کا کہنا...

جنوبی لبنان میں اسرائیل و حزب اللہ درمیان جھڑپیں، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی دفاعی افواج کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز جنوبی لبنان میں ہونے والی لڑائی میں اُن کے پانچ فوجی ہلاک ہوئے۔ اسرائیلی افواج نے لبنان کے کچھ علاقوں پر مزید فضائی...

حماس رہنما یحیٰ سنوار کی ہلاکت دنیا کے لیے اچھا دن ہے، بائیڈن

صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ہلاکت ’ اسرائیل کے لیے، امریکہ اور دنیا کے لیے ایک اچھا دن ہے‘۔ انہوں نے یحییٰ کی ہلاکت...

بلوچستان میں ریاستی تشدد و جبری گمشدگیوں میں اضافہ ہوا ہے،اقوام متحد

اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے تحفظ شہری و سیاسی حقوق نے پاکستان میں شہری اور سیاسی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لینے کے دوران بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے معاملے کو اجاگر کیا۔

اسرائیل نے غزہ کیلئے خوراک کی تجارتی درآمد روک دی

اسرائیل نےغزہ میں خوراک درآمد کرنے کی تاجروں کی درخواستوں پر کام روک دیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے تجارت میں شامل افراد کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے کہا ہے...

غزہ میں اسرائیلی فوجی آپریشن دوران حماس لیڈر یحییٰ سنوار کی ہلاکت کا امکان

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ غزہ میں طبی حکام نے جمعرات کو کہا ہے کہ اسرائیل کے غزہ پر بمباری میں مزید 11 فلسطینیوں کی موت ہوئی ہے۔

نائجیریا میں تیل کے ٹینکر میں دھماکا، 94 افراد ہلاک

افریقی ملک نائیجیریا میں حادثے کا شکار ہونے والے تیل کے ٹینکر میں دھماکے سے کم از کم 94 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی...

غزہ میں اب کوئی محفوظ مقام نہیں ہے، ریڈ کراس

ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کے لیے اپنی ہی سرزمین پر اب کوئی محفوظ مقام نہیں ہے۔ ایک جانب تو لبنان کے متعدد مقامات پر اسرائیل افواج کے...

اسرائیل غزہ میں امداد کی ترسیل بڑھائے ورنہ فوجی امداد خطرے میں پڑ سکتی...

امریکہ نے اسرائیل کو لکھے گئے خط میں اسے غزہ میں انسانی امداد کی رسائی بڑھانے کے لیے 30 دن کی مہلت دی ہے بصورتِ دیگر اسے ملنے والی امریکی فوجی امداد میں کمی کا خدشہ...

برطانوی رکن پارلیمنٹ سے بی این ایم چیئرمین کی ملاقات ، بلوچستان صورتحال پر...

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این یم ) کے چیئرمین نے برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر جان میکڈونل سے برطانوی پارلیمنٹ میں ملاقات کی اور انھیں بلوچستان کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ۔

تازہ ترین خبریں