مقبوضہ بلوچستان

ممبران کی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی باعث تشویش،بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(سنگر نیوز)بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ورکنگ کمیٹی ممبر وہاب ولد ساہل کو گوادر کے شہر سے جبری طور لاپتہ کیا گیا تھا آج 10 فروی کے دن دو مہینے پورے ہونے کے باوجود وہاب...

بلوچستان: پی ٹی ایم رہنماء ملا بہرام سمیت دیگر کارکنان فورسز ہاتھوں گرفتار

کوئٹہ(سنگر نیوز)پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماء ملا بہرام اور قاسم اچکزئی سمیت دیگر کارکنان کو گذشتہ رات فورسز اہلکاروں نے گرفتار کرکے تھانہ منتقل کردیا ہے جبکہ دیگر کارکنان نامعلوم مقام پر منتقل کردیئے گئے ہیں۔...

ضلع کیچ: پاکستانی فورسز کا آپریشن رات گئے جاری

کیچ(سنگر نیوز)ضلع کیچ کے مین بازار سمیت گرد نواع اور تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فوج کا آپریشن جاری۔ ضلع کیچ سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے کیچ کے مین بازار سمیت سنگانی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع کیچ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری...

کوئٹہ(سنگر نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے ضلع کیچ کے مین بازار میں  فوجی چوکی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔ اس وقت فوجی...

ژوب سے ایک نوجوان کی لاش برآمد

کوئٹہ(سنگر نیوز)بلوچستان کے علاقے ژوب سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جس کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ چھبیس سالہ نوجوان کی لاشژوب کے علاقے شہاب زئی سے ملی ہے جہاں ایس...

ضلع کیچ:آرمی چوکی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ،چوکی مکمل تباہ

کیچ(سنگر نیوز)ضلع کیچ کے مین بازارمیں آرمی چوکی پر ہینڈ گرنیڈ حملہ ہوا ہے، اطلاعات کے مطابق،حملہ حمید شہید چوک پر ایک میڈیکل سٹور کے چھت پر قائم آرمی کے چوکی پر کیا گیا

بلوچ لاپتہ افراد کیلئے کراچی میں مظاہرہ

کراچی(سنگر نیوز)بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف ایک دہائی کے زائد عرصے سے آواز اٹھانے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے گذشتہ روز کراچی پریس کلب کے سامنے احتاجی مظاہرہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں