ضلع کیچ:آرمی چوکی پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ،چوکی مکمل تباہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

کیچ(سنگر نیوز)ضلع کیچ کے مین بازارمیں آرمی چوکی پر ہینڈ گرنیڈ حملہ ہوا ہے،

اطلاعات کے مطابق،حملہ حمید شہید چوک پر ایک میڈیکل سٹور کے چھت پر قائم آرمی کے چوکی پر کیا گیا

عینی شاہدین نے بتایا کہ حملہ آور نے ہینڈ گرنیڈ چوکی اندر پھینکا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا،جس سے چوکی مکمل تباہ ہوگئی،ھماکے سے کمرے کی چھت کو بھی کافی نقصان پہنچا،چوکی میں حملے کے وقت چار اہلکار موجود تھے۔

Share This Article
Leave a Comment