کوئٹہ(سنگر نیوز)بلوچستان کے علاقے ژوب سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جس کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔
چھبیس سالہ نوجوان کی لاشژوب کے علاقے شہاب زئی سے ملی ہے جہاں ایس ایچ او حاجی محمد زمری نے پولیس پارٹی کے ہمراہ پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچادیا۔
حکام کی جانب سے نوجوان کے ہلاکت کے محرکات کے حوالے کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔