مقبوضہ بلوچستان

کمانڈر افضل گورگیج کی شہادت حوالے تحقیقات جاری ہے،بی آر اے

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ آٹھ جنوری کو مشرقی بلوچستان کے شہر سراوان میں پاکستانی خفیہ اداروں کے پروکسیز نے تنظیم کے آواران ریجن کے کمانڈر...

عمانی حکومت کو اپنے فوجی آفیسر کے جبری گمشدگی پر پاکستان پر سفارتی دباؤ...

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین خلیل بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ ”بلاشبہ بلوچ اپنے (لاپتہ)لوگوں کے لئے ہمیشہ آواز اٹھاتے ہیں لیکن عمان کے حکومت کو اپنی...

ضلع آواران: پاکستانی فوج اور ڈیتھ اسکواڈ پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے آواران میں پاکستانی فوج کی ایک چیک پوسٹ اور ایک چوکی سمیت ڈیتھ اسکواڈ کے ٹھکانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

آواران فوجی چوکی اور ڈیتھ اسکواڈ سرغنہ کے ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ

ضلع آواران میں مسلح افراد نے فوجی چوکی پرحملہ کرنے کے ساتھ ڈیتھ اسکواڈ کے مقامی ایک گرؤہ کے سربراہ برکت کے ٹھکانے پر بھی حملہ کیا ہے۔ آمدہ اطلاعات...

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے دورے کے موقع پر احتجاج کرینگے , ماما...

وائس فار بلوچ بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چئیرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے دورہ پاکستان کے موقعے پر لاپتہ افراد کے لواحقین...

دکی: کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کانکن جان بحق

بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کانکن مٹی تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ مائنز ذرائع کے مطابق لاشوں...

ضلع آواران:پاکستانی فوجی چیک پوسٹ پر حملہ،جانی نقصان کی اطلاعات

ضلع آواران میں پاکستانی فوجی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ فورسز کو بھاری جانی نقصان کی اطلاعات ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق لباچ کے...

مشکے میں فورسز کاایک گھر پرحملہ، خواتین وبچوں پرشدید تشدد

مشکے میں سیکوڑتی فورسز و ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکاروں نے ایک گھر پر حملہ کرکے خواتین بچوں کو شیدید تشدد کا نشانہ بنایا۔جس سے ایک خاتون شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔

والد کے آٹھ سال سے گمشدگی نے زندگی کو رنج و غم میں مبتلا...

کوئٹہ(سنگر نیوز)آٹھ سال قبل سندھ کے شہر کراچی ایئرپورٹ سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے پروم پنجگور کے رہائشی دوست محمد بلوچ کی بیٹی مہناز بلوچ نے والد کے جبری گمشدگی...

بلوچستان متعلق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام بی ایچ آر سی کا...

کوئٹہ(سنگر نیوز)بلوچ ہیومن رائٹس کونسل (بی ایچ آر سی) نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کے نام لکھے گئے اپنے ایک کھلے خط میں پاکستان میں بلوچ عوام کو درپیش مسائل اور پریشانیوں سے متعلق...

تازہ ترین خبریں