ضلع آواران میں پاکستانی فوجی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ فورسز کو بھاری جانی نقصان کی اطلاعات
ضلع آواران سے آمدہ اطلاعات کے مطابق لباچ کے میں قائم فوجی چیک پوسٹ پر بلوچ سرمچاروں نے حملہ کیا ہے،مگر ذرائع کے مطابق صبح کے وقت پورا علاقہ دھماکوں اور فائرنگ سے گھونج اُٹھا،
مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ و دھماکوں کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا ہے،یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس حملے میں فورسز کو بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔