"سنگر" کے ذریعے بلوچ قوم کی آواز، سچائی اور شناخت کو زندہ رکھنے والے عظیم رہنما کو خراجِ عقیدت۔
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے قابض ریاست اور اس…
نیشنل پارٹی کے مرکزی کابینہ کا اجلاس مرکزی صدر وسابق کٹھ پتلی…
بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ لاپتہ افراد اور شہدا کے احتجاجی…
بلوچستان کابینہ نے ریکو ڈک منصوبے کے مجوزہ معاہدے اور سیٹلمنٹ کی…
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت شہر میں فائرنگ سے ایک…
بلوچستان کے ساحلی شہر اور سی پیک مرکز گوادر میں گذشتہ تین…
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح گاڑی سوار وں نے 2…
بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے پنجگور میں بی این ایم ممبر کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی کارکنوں کے قتل عام اور بلوچ نسل کشی کا تسلسل قرار دیا۔ پروم ریش پیش میں پاکستانی فوج نے فائرنگ کرکے صبغت اللہ ولد محمد الیاس کو شہید کیا۔ ہم انہیں اس عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فورسز دو دہائیوں سے بلوچ سیاسی کارکنوں کے خلاف ایک کریک ڈاؤن میں مصروف ہیں جس میں لوگوں کو ماورائے عدالت قتل اور جبری لاپتہ کیا جا رہا ہے۔ اس قتل عام کا مقصد بلوچ قومی غلامی کو طول دینا ہے۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ قوموں کو ظلم و جبر کے ذریعے زیادہ دیر تک زیر نہیں کیا جا سکتا۔ بلوچ شہدا کا مشن آزاد بلوچستان کی جدوجہد جاری رہے گی اور ایک دن اپنی منزل کو پہنچے گی۔
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پنجگور میں پاکستانی…
بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ کے پہاڑی علاقے سورگر میں…
بلوچستان کے ساحلی شہر اور سی پیک مرکز گوادرمیں حق دو تحریک…
بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ لاپتہ افرادو شہداء کے بھوک ہڑتالی…
Sign in to your account