بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پنجگور میں پاکستانی فورسز پر حملے کے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ آج بروزہفتہ دوپہر دو بجے سرمچاروں نے پنجگور چتکان میں فرنٹئیر کور (ایف سی) کے کیمپ پر دستی بم سے حملہ کیا۔
حملے کے نتیجے میں قابض فورس کو جانی و مالی نقصان کا سامناکرنا پڑا۔
ترجمان نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔