پنجگور سے مسلح افراد کے ہاتھوں 2 افراد جبری طور پر لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح گاڑی سوار وں نے 2 افراد کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔

لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت ضیاء اللہ ولد بابو نور اللہ اور دین محمد ولد محمد اسحاق سکنہ سوردو ہنجگور کے ناموں سے ہوئی ہے۔

پنجگور پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ افراد دکان کے سامنے بیٹھے تھے کہ گاڑی میں سوار چار سے پانچ نامعلوم مسلح افراد انکو اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے لے گئے۔

تاہم اغواء کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ناہی اغواء کاروں کے بارے میں تاحال کچھ معلوم ہوسکا۔

Share This Article
Leave a Comment