İstanbul escort bayan sivas escort samsun escort bayan sakarya escort Muğla escort Mersin escort Escort malatya Escort konya Kocaeli Escort Kayseri Escort izmir escort bayan hatay bayan escort antep Escort bayan eskişehir escort bayan erzurum escort bayan elazığ escort diyarbakır escort escort bayan Çanakkale Bursa Escort bayan Balıkesir escort aydın Escort Antalya Escort ankara bayan escort Adana Escort bayan

مقبوضہ بلوچستان

بلوچستان میں جلسہ جلوس پر پابندی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، نیشنل...

نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے گورنر بلوچستان کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے جلسہ جلوس دھرنا پر پابندی کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے واضح کی ہے کہ جعلی طورپر مسلط...

ضلع کیچ: بلیدہ فورسز کے ہاتھوں تین نوجوان لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ سے پاکستانی فورسز نے مزید تین نوجوانوں کو لاپتہ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق آج شام کے وقت بلیدہ کے علاقے میناز...

بولان میں فورسز پر حملہ،کیچ میں ایک شخص حراست بعد لاپتہ

بلوچستا ن کے علاقے بولان میں 24گھنٹوں کے دوران پاکستانی فورسز پر ایک اور حملے کی اطلاعات ہیں۔ مقامی میڈیا ”دی بلوچستان پوسٹ“ کے مطابق بولان کے علاقے مارگٹ میں جعفری کے...

بلوچستان کے اولین لاپتہ وشہید اسد مینگل و احمد شاہ کی برسی منائی گئی

بلوچستان کے اولین لاپتہ وشہید اسد مینگل اور احمد شاہ کی برسی بلوچستان بھر میں منائی گئی۔ بی این پی مینگل کے زیراہتمام اسد مینگل اور احمد شاہ بلوچ کی برسی کی...

دکی: کوئلہ کان میں مٹی کا تودا گرنے سے 2 کانکن ہلاک

دکی کے مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودا گرنے سے 2 کان کن ہلاک ہوگئے۔ لاشیں کانکنوں نے اپنی مدد آپ کے تحت کان سے نکال لیں۔ مقامی...

یو بی اے نے تمپ میں فورسزپر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ کل شام چھ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقہ ابدوئی کے مقام پہ...

تربت میں فورسز چوکی پر راکٹ حملہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پاکستانی فورسز کی چوکی پرر اکٹ حملو ں کی اطلاعات ہیں۔ تربت شہر سے سنگر ڈیسک کو ملنے والی ایک اطلاعات کے مطابق...

اعلیٰ عدالتیں لاپتہ افراد حوالے اداروں پر دباؤ ڈالیں، عوامی ورکرز پارٹی

عوامی ورکرز پارٹی (اے ڈبلیو پی) سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا بھرپور خیرمقدم کرتی ہے جس میں عدالت نے 3 اپریل کے واقعات کو غیرآئینی قرار دیا اور قومی اسمبلی کے سپیکر کو وزیراعظم عمران...

خضدار : مسلح اغواکار ولیویز مابین جھڑپ ،2 افراد ہلاک، ایک زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے باغبانہ میں دو افراد کو اغواءکرنے کی کوشش کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ایک اغواءکار سمیت مغوی ہلاک جبکہ ایک مغوی زخمی ہوا ہے۔ ذرائع...

اختر مینگل کےانتخابی نشستوں سے کاغذات نامزدگی مسترد

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کے بلوچستان اسمبلی وپاکستان کے قومی اسمبلی کے نشستوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کے این اے 256 اور پی بی...

تازہ ترین خبریں