یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوے کہا کہ کل شام چھ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقہ ابدوئی کے مقام پہ واقع قابض فورسز کے چوکی پہ چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔
ترجمان نے کہا کہ اس حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کے سامنا کرنا پڑا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کے سابقہ آزاد حثیت کی بحالی تک جاری رئینگے۔