اختر مینگل کےانتخابی نشستوں سے کاغذات نامزدگی مسترد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کے بلوچستان اسمبلی وپاکستان کے قومی اسمبلی کے نشستوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گیے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کے این اے 256 اور پی بی 20 خضدار سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔

آر او کے مطابق اختر مینگل کے کاغذات اقامے کی وجہ سے مسترد کیے گئے۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اختر مینگل کے کاغذات پر دبئی کا اقامہ ہولڈر ہونے کا اعتراض لگایا گیا ہے۔

Share This Article
Leave a Comment