خیبر پختونخواہ کے قبائلی ضلع باجوڑ ایجنسی کے مقامی انتظامیہ کے مطابق کل عصر کے وقت باجوڑ تحصیل سلارزئی کے علاقے لیٹئی کنڈو میں فوج اور طالبان کے مابین جھڑپ ہوا ہے جس میں متعدد طالبان جنگجووں مارے گئے ہیں۔
دوسری جانب تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان محمد خراسانی نے میڈیا کو بھیجے گئے پیغام میں کہا ہے کہ جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوا ہے جبکہ باقی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
محمد خراسانی نے کہا ہے کہ جھڑپ کے دوران ہمارے تمام ساتھی محفوظ ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔