بلوچستان کے ساحلی علاقے وندر میں ڈام بندر لنک روڈ پر سونمیانی سمندر کے قریب سڑک کنارے نوجوان شخص کی لاش برآمدہوئی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاش ڈام بندر کے رہائشی نوجوان شہباز ولد عبدالستار کی بتائی جا رہی ہے۔
واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔