ڈاکٹر اللہ نذر کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کرنا تحریک آزادی کی آواز کو خاموش نہیں کرسکتا، ڈاکٹر عبداللہ ھیواد

ایڈمن
ایڈمن
2 Min Read

افغان گورنر اسمبلی کے صدر،سابق گورنر،سیاستدان ڈاکٹر عبداللہ ھیواد نے بلوچ قومی رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے ٹیوٹر اکاؤنٹ کے بندش کی مزمت کرنے کے ساتھ کہا ہے کہ پاکستان کو نقشہ سے ہٹانے سے ہی دنیا میں امن آ سکتا ہے۔

سنیئر سیاست دان افغان گورنر اسمبلی کے صدر ڈاکٹر عبداللہ ھیواد نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

میرے دوست ڈاکٹر اللہ نذر کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند کرنا تحریک آزادی کی آواز کو خاموش نہیں کرسکتا۔ ٹویٹر ہو یا نہ ہو، بلوچ آزاد بلوچستان کی جانب بڑھتے ہی رہیں گے۔ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا اس دائمی مسئلے کو پہچانے جسے پاکستان کہا جاتا ہے، اور وہ آزاد بلوچستان کی تحریک میں مدد کرکے اس مسئلے کی درست کریں۔

https://twitter.com/DrAbdullaHaiwad/status/1312585066602782720

ایک اور ٹیوٹ میں ڈاکٹر عبداللہ نے کہا کہ

https://twitter.com/DrAbdullaHaiwad/status/1312582668824051713

ننگرہار یا کہیں بھی ہونے والے حملوں کی مذمت کرنا اس کا حل نہیں ہے، مقصد پاکستان کو نقشہ سے ہٹانے کی طرف توجہ ہونا چاہئے، اس طرح سے دہشت گردی کا صفایا ہوجائے گا۔ ہمارے قائدین صرف لاشوں پر رونا رونا جانتے ہیں لیکن وہ پاکستان کے خلاف کارروائی کرنے سے غافل ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment