بلوچستان کے علاقے خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے گروک ڈیم کے دو ملازمین کو گاڑی سمیت اغواءکرلیا۔
گروک ڈیم سے ایک ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے خاران شہر سے 15کلو میٹر دور مین خاران کراچی روڑ سراوان کے مقام پر ناکہ بندی کے دوران ڈیم کے چار غیر مقامی افراد کو ویگو گاڑی سمیت حراست میں لیا،دو کو واپس چھوڑ کر جبکہ باقی دو ملازمین کو گاڑی سمیت اغواکرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔
واقعہ کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔