پنجگور ایک شخص کی لاش برآمد

0
264

ضلع پنجگور کے علاقے عیسی کہن زنگی سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے جسے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے عیسی کہن زنگی کے مقام سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جسکی شناخت محمد نیاز ولد ایاز کے نام سے ہوئی ہے، پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔

تاحال اس واقع کے محرکات سامنے نہ آ سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here