جھاؤ: ریاستی ایجنٹ کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ریاستی مخبر کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو بتایا کہ7 ستمبر کو ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں
پسند میروانی کو سیکرمچھی جھاؤ میں سرمچاروں نے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔
انہوں نے کہا کہ مذکورہ شخص جھاؤ کے مختلف علاقوں میں کئی آپریشنز اور کئی افراد کی جبری گمشدگی میں پاکستانی فوج کا براہ راست معاون تھا۔

ایسے تمام افراد جو پاکستانی فوج کے معاون کار اور ریاستی آلہ کار کا کردار ادا کرتے ہیں انہیں اسی طرح نشانہ بنایا جائے گا۔

Share This Article
Leave a Comment