بولان میں فورسز پر حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا،بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں بولان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بولان کے علاقے شاہرگ میں نرواڑی کے مقام پر پاکستانی فوج کے ایک گشتی ٹیم کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔

ان کا کہنا ہے کہ حملے میں فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔

جیئند بلوچ کا کہنا ہے کہ آزاد وطن کے حصول تک ہمارے حملے قابض فورسز پر جاری رہیںگی۔

Share This Article
Leave a Comment