بلوچستان کے ضلع پنجگور کی تحصیل پروم کے علاقے کلشان میں ایک دھماکے میں پاکستانی فوج کے بم ڈسپوزل اسکوڈ کو نشانہ بنایا گیا۔
ذرائع کے مطابق، دھماکے کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے، تاہم حکام نے ابھی تک ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی تعداد کی تصدیق نہیں کی ہے۔
اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔