پنجگور سے ملنے والی لاش کی شناخت ملنگ زاہد کے نام سے ہوگئی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں رخشان ندی وشبود ایریا سے برآمد ہونے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت ملنگ ولد زاہد ندیم سکنہ وشبود کے نام سے ہوئی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی۔

اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل لاش کو شناخت کے لیے ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا تھا۔

ابتدائی طور پر موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article