ڈاکٹر اللہ نذر کا بلوچ قوم سے جدوجہد آزادی میں شامل ہونے کی اپیل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ داکٹر اللہ نذر بلوچ نے بلوچ قوم سے جدوجہد آزادی میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ٹروتھ”پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں بلوچ قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے قومی حقوق اور آزادی کے لیے جاری جدوجہد میں بھرپور حصہ لیں۔

https://truthsocial.com/@AllahNizarBaloch/posts/115923062361951816

بلوچ رہنما نے کہا کہ ہمارا دشمن آخری سانس لے رہا ہے۔ ہماری قوم ایک فیصلہ کن مرحلے سے گزر رہی ہے، اور اس وقت اتحاد، بیداری اور اجتماعی کوششیں پہلے سے زیادہ ضروری ہیں۔

ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے بلوچ قوم سے مخاطب ہوکر کہا کہ وہ مقامی مخبروں اور دشمنوں پر بھی نظر رکھیں اور آزادی پسندوں کو ان کی نقل و حرکت کے بارے میں آگاہ کرتے رہیں، تاکہ ہماری اجتماعی کوششیں مضبوط اور محفوظ رہیں۔

Share This Article