بولان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے بولان کے علاقے کچھی میں حاجی شہر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت رستم لہڑی اور حلیم اللہ لہڑی کے نام سے ہوئی ہے۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ دن دن کے گیارے بجے پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے دہاڑے فائرنگ کرکے دونوں کو قتل کردیا۔

قتل کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔

Share This Article