بلوچستان کے علاقے صحبت پور میں تھانہ پنہور سنہڑی کی حدود میں واقع پنہور سنہڑی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سبزی فروش عبدالنبی گھنیہ نامی شخص ہلاک ہو گیا۔
واقعے کے بعد مقتول کے ورثا نے سندھ بلوچستان سرحدی پل کو بند کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملزمان کی فوری گرفتاری تک احتجاج جاری رکھا جائے گا۔
واقعہ کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔