کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت2.4 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت2.4 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 38 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔

کوئٹہ میں زلزلے کے باعث فی الحال کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article