بلوچستان کے ساحلی شاہراہ مکران کوسٹل ہائی وے کو منیجی اور اوتھل زیرو پوائنٹ کے مقامات پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے، جس کے باعث شاہراہ پر سفر کرنے والے مسافروں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مسافروں سے اپیل کی گئی ہے کہ صورتِ حال واضح ہونے تک سفر سے گریز کریں اور روانگی سے قبل شاہراہ کی موجودہ صورتِ حال کے بارے میں معلومات حاصل کرلیں۔
کوسٹل ہائی وے کی بندش کی وجوہات اور ٹریفک کی بحالی سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔