مغربی بلوچستان میں جھڑپ کے دوران پاسداران انقلاب کے 3 اہلکار ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

مغربی بلوچستان کے علاقے زاہدان میں جھڑپ کے دوران ایرانی پاسداران انقلاب کے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق جھڑپ زاہدان کے سرحدی علاقے میں پاسداران انقلاب کے آپریشن کے دوران ہوئی۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ حملے میں ملوث شدت پسندوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article