انسانی حقوق کا عالمی دن : بی این ایم کا 30 دسمبر کونیدرلینڈز میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

انسانی حقوق کے عالمی دن پر بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) 10 دسمبر 2025 کو نیدرلینڈز میں ایک احتجاجی ریلی کا اہتمام کرے گی۔

اپنے بیان میں بی این ایم کے مرکزی انفارمیشن سیکر ٹری نے تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افرا د سے شر کت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس دن ہمارے ساتھ بلوچستان میں نسل کشی اور انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزیوں کے خاتمے کا مطالبے کے لیے اکٹھے کھڑے ہیں۔

احتجاجی ریلی دن کے ایک بجے ڈن ہاگ سینٹرل سے شروع ہوکر ڈھائی بجے ڈچ پارلیمنٹ تک اختتام پذیر ہو گی ۔

بلوچستان میں پاکستانی فورسز کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے تما م مکتبہ فکر کو شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

Share This Article