لورالائی سے لاپتہ نوجوان کی لاش ندی سےاور گاڑی کچلاک سے برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے علاقے لورالائی میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے قیوم نامی نوجوان کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق لاش اوریاگی ندی سے ملی، جبکہ نوجوان کی گاڑی کلی کچلاک سے برآمد ہوئی تھی۔

ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ذاتی رنجش کا نتیجہ لگتا ہے۔

پولیس نے شبہ کی بنیاد پر تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے تاکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کو سامنے لایا جا سکے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article