ضلع کیچ: فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹے سمیت 3 افراد لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ سے فورسز نے تین افراد کو گرفتاری بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

گزشتہ روزپاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت واجد ولد محمد، محمد علی ولد واجد، الہی بخش ولد تلاھو کے ناموں سے ہوئی ہے۔

فورسز نے تینوں افراد کو حراست بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
TAGGED:
Share This Article
Leave a Comment