خاران اور کوئٹہ میں فائرنگ کے واقعات ، 2 افراد قتل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ اور خاران میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔

خاران شہر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں نذر محمد ولد سلام جان سیاہ پاد نامی شخص ہلاک ہوگیا۔

دوسری جانب کوئٹہ میں ترین روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

میت ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردی گئی۔

واقعات سے معلق قانون نافذ کرنیوالے ادارے مزید تفتیش کررہے ہیں۔

Share This Article