کوئٹہ میں قمبرانی روڈ کے کھیتوں سے نوجوان کی سر کٹی نعش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں پولیس نے قمبرانی روڈ کے کھیتوں سے ایک نوجوان کی سر کٹی نعش برآمد کرلی ہے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ روز قمبرانی روڈ پر سروری آباد کے قریب کھیتوں سے ایک نوجوان کی 4 روز پرانی سر کٹی نعش برآمد ہوئی ہے۔

نعش ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دیا گیا۔

مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

Share This Article