بلوچستان کے ضلع پنجگور سے پاکستانی فورسز نے 2 بھائیوں سمیت 4 نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے والوں میں دو بھائی انیس اور چنگیز ولد ملک ابرار، بالاچ بلوچ اور فراز بلوچ شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ افراد کو پنجگور کے علاقے گرمکان سے فورسز نے حراست میں لیا جس کے بعد سے ان کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔