اوست ویلفیئر کے چیئرمین محمد جان دشتی بھی فورسز ہاتھوں لاپتہ

0
483

کراچی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر سماجی تنظیم ” اوست ویلفیئر ” کے چیئرمین محمد جان دشتی کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل اوست ویلفیئر کے سیکرٹری جنرل وفا بلوچ کو نو جولائی دوہزار بیس کو کراچی سے ہی پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے گرفتار کرکے لاپتہ کردیا تھا۔

بلوچستان کے علاوہ سندھ میں بھی بلوچ سیاسی و سماجی کارکنوں کے جبری گمشدگیوں میں تیزی آیا ہے۔

اوست ویلفیئر کے چیئرمین محمد جان دشتی کے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے پر بی ایس او پجار کے رہنماءگورگین بلوچ نے کہا کہ یہاں پہ عوامی خدمت کےلئے زندگی وقف کرنے والے بھی محفوظ نہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here