بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
کولواہ میں گوشانگ فوجی چوکی پر سرمچاروں نے آج اتوار کی شام،اسنائپر اوربھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے، مورچہ میں میں موجود ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کرنے کے بعد سرمچاروں نے چوکی کو راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے پاکستانی فوج کو جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔
میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔