بلوچستان کے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے منگولی میں پولیس کی جانب سے بگٹی قبیلہ کے افراد کی غیر قانونی و غیر آئینی گرفتاری اور ہراسانی کے خلاف لوگوں نے بڑی تعداد میں احتجاجاً قومی شاہراہ کو بلاک کر دیا۔
روڈ بندش کے باعث سندھ اور بلوچستان کے درمیان چلنے والی ٹریفک معطل ہو گئی۔
چھوٹی بڑی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
واقعہ کی اطلاع پر پولیس حکام موقع پر پہنچ کر مذکرات کے بعد روڈ کو کھلوا کر ٹریفک بحال کردیا۔