ہوشاپ سے فورسز ہاتھوں2 سالوں سے جبری لاپتہ نوجوان بازیاب

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل ہوشاپ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 2 سال قبل جبری لاپتہ ہونے والے ایک نوجوان پیر جان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔

پیرجان ولد لشکران کو اگست 2023 کو فورسز نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا تھا۔

مذکورہ نوجوان آج بروزبدھ کو فورسز کی اذیت خانے سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔

نوجوان کی بازیابی سے اہلخانہ میں خوشی کی لہڑ دوڑ گئی ہے۔

Share This Article